Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

  پاکستانی شہریوں سےایرانی ویزے کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

   پاکستانی شہریوں سےایرانی ویزے کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

نیوز ڈیسک… ایران نے  پاکستانی شہریوں کے لیے ویزے  میں سہولت پیدا کرنے کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔ ایرانی سفارتخانے کے مطابق  پاکستانی شہریوں کی آمد و رفت آسان بنانے کے لیےحکومت  ایران نے پاکستانی شہریوں کے لیے  ویزےسے متعلق میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔  اب  تمام پاکستانی کسی میڈیکل ...

مزید پڑھیے

نواز شریف 24 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے

نواز شریف 24 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے

نیوز ڈیسک…  نواز شریف 24 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔ سابق وزیر اعظم کی لندن سے وطن واپسی  کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کی بزنس کلاس میں بکنگ کرائی گئی ہے۔ نوازشریف 23 اکتوبر کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 20 منٹ پر روانہ ہوں گے اور 24 ...

مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا اور فاٹا کے پروفیسرز کا بنی گالہ میں احتجاج

خیبر پختونخوا اور فاٹا کے پروفیسرز کا بنی گالہ میں احتجاج

نیوز ڈیسک…  خیبر پختونخوا اور فاٹا کے کالجز کے اساتذہ نے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے باہردھرنا دے دیا ہے۔ خیبر پختونخوا اور فاٹا کے کالجز کے اساتذہ  اساتذہ سکیل اپگریڈیشن اور پروفیشنل الاوٴنس بحالی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ ادھر اساتذہ کی تنظیم پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے خیبر پختونخوا اور فاٹا ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے احتساب کمیشن کا مسودہ مسترد کر دیا

تحریک انصاف نے احتساب کمیشن کا مسودہ مسترد کر دیا

نیوز ڈیسک… تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے تیار کیے گئے نئے احتساب کمیشن سے متعلق قانون کا مسودہ مسترد کرتے ہوئے اپنے اعتراضات پارلیمانی کمیٹی میں پیش کردیئے ہیں۔ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے احتساب کمیشن کے مجوزہ قانون پر 8 نکاتی اعتراضات کمیٹی کے سربراہ زاہد حامد کے حوالے کیے۔ تحریک انصاف نے اپنے اعتراض ...

مزید پڑھیے

کراچی سب سے غیر محفوظ شہر

کراچی سب سے غیر محفوظ شہر

اکنانومسٹ گروپ کے ریسرچ اینڈانیلسزڈویژن کی رپورٹ کے مطابق کراچی دنیا کے سب سے غیر محفوظ شہروں میں شامل ہے۔ یہ رپورٹ 60 شہروں کی سیکیورٹی، ہیلتھ ، انفراسٹرکچر اور ذاتی تحفظ کو مد نظر رکھ کر مرتب کی گئی ہے۔ کراچی ان 60 شہروں کی فہرست میں سب سے نچلی سطح پرہے۔ تحفظ کے اعتبار سے 60 بڑے شہروں ...

مزید پڑھیے

امریکیوں کا گند ہمیں صاف کرنا پڑ رہا ہے، سعد رفیق

امریکیوں کا گند ہمیں صاف کرنا پڑ رہا ہے، سعد رفیق

نمائندہ ہم شہری… وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ  پاکستان میں جو گند ہے وہ امریکہ کا ڈالا ہوا ہے جسے ہم صاف کررہے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق  نے کہا کہ ہماری فوج، سیکیورٹی فورسز کے اہلکار اور ہزاروں شہری امریکی گند کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی ...

مزید پڑھیے

ہر شعبے کا اپنا دائرہ کار ہے، احسن اقبال

ہر شعبے کا اپنا دائرہ کار ہے، احسن اقبال

نمائندہ ہم شہری… وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی اور سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہے۔ جس کی گواہی دنیا دے رہی ہے۔ اپنے گذشتہ روز کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ ہر شعبہ کا اپنا دائرہ اختیار ہے ...

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں ہزارہ افراد کی گاڑی پر حملہ

کوئٹہ میں ہزارہ افراد کی گاڑی پر حملہ

نمائندہ ہم شہری… کوئٹہ میں کاسی روڈ پرگاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد میں سے تین افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے تھا جو مری آباد سے سبزی منڈی جارہے تھے۔ مرنے والوں میں گاڑی کا ڈرائیور اور ایک راہ گیر بھی شامل تھا۔ کوئٹہ میں ہزارہ نسلی گروہ کے ...

مزید پڑھیے

جسٹس (ر) جاوید اقبال کی نیب چیئرمین تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس (ر) جاوید اقبال کی نیب چیئرمین تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

نمائندہ ہم شہری… جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت قانون نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کےبعد اب وہ قمر زمان چوہدری کی سبکدوشی کے بعد10 اکتوبر سےاپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ جاوید اقبال اپنی ...

مزید پڑھیے

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور

نمائندہ ہم شہری… اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی نیب ریفرنسز میں 50 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر تین ریفرنسز کی سماعت کی۔ اس موقع پر نیب نے محمد صفدر کی گرفتاری ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں