Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

ساہیوال پاور پلانٹ کا 22 ٹن کوئلہ غائب

ساہیوال پاور پلانٹ کا 22 ٹن کوئلہ غائب

نمائندہ ہم شہری… کراچی سے ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے کوئلہ لے کر آنے والی دوسری سپشل ٹرین کی ایک بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے آنے والی دوسری ٹرین 18 بوگیوں پر مشتمل تھی اور ہر بوگی میں 22 ٹن کوئلہ موجود تھا۔ تاہم ساہیوال پہنچنے پر ...

مزید پڑھیے

ہر داڑھی والا دہشت گردی نہیں: چوہدری نثار

ہر داڑھی والا دہشت گردی نہیں: چوہدری نثار

نمائندہ ہم شہری… وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا۔ بقول ان کے ہر داڑھی والے مرد اور باحجاب عورت کو دہشت گرد نہیں سمجھنا چاہیئے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سیمینارسے خطاب کے دوران وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ سکیورٹی ایک کثیر جہتی مسئلہ ...

مزید پڑھیے

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں پاک فوج کے تین عہدیدار زخمی، ایک دہشت مارا گیا 8 گرفتار

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں پاک فوج کے تین عہدیدار زخمی، ایک دہشت مارا گیا 8 گرفتار

نیوز ڈیسک… ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران تحریک طالبان کا ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے دو افسروں سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی سے 8 کلومیٹر ...

مزید پڑھیے

محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ٹیکسی سروسز کو نوٹس جاری

محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ٹیکسی سروسز کو نوٹس جاری

نمائندہ ہم شہری… محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے اوبر اور کریم ٹیکسی سروسز کو نوٹس بھیجے گئے ہیں جن میں ان کمپنیوں کو اپنی گاڑیوں کا ریکارڈ محکمہ ایکسائز کے ساتھ شیئر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور کی جانب سے اوبر اور کریم کے کنٹری ڈائریکٹرز کو بھیجے گئے نوٹسز میں کہا گیا ...

مزید پڑھیے

نواز شریف کا آزاد فلسطینی سرحدوں کی بحالی کا مطالبہ

نواز شریف کا آزاد فلسطینی سرحدوں کی بحالی کا مطالبہ

نیوز ڈیسک۔۔۔۔ وزیر اعظم نواز شریف نے عالمی برادری سے آزاد فلسطینی سرحدوں کی بحالی مطالبہ کیا ہے۔یہ بات نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں17رکنی وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان پر آئے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے1969کی فلسطینی سرحدوں کی بحالی کا مطالبہ ...

مزید پڑھیے

حافظ سعید سمیت پانچ افرادنظر بند

حافظ سعید سمیت پانچ افرادنظر بند

نیوز ڈیسک۔۔۔۔۔ جماعت الدعو ہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت پانچ افراد کو نظر بند کردیا گیاہے جبکہ لاہور میں حافظ سعید کی قیام گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔نظر بندی کے احکامات محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری کیے، حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن شیڈول ٹو میں شامل کر لی گئی ہیں کیونکہ ...

مزید پڑھیے

پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کی سیاسی پناہ کی درخواست

پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کی سیاسی پناہ کی درخواست

نیوز ڈیسک۔۔۔ پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ اور دیگر ملازمین نے پاکستان چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ترک اسکولوں کے اساتذہ اور دیگر ملازمین نے سیاسی پناہ کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (U.N.H.R.C)میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے ۔ (U.N.H.R.C)نے ترک اسکولوں کے 375ملازمین کو فارم بھی مہیا کر دیے ہیں ...

مزید پڑھیے

فلسطینی صدر آج پاکستان آئیں گے۔

فلسطینی صدر آج پاکستان آئیں گے۔

نیوز ڈیسک۔۔۔۔۔ فلسطینی صدر محمود عباس تین روزہ دورے پر آج (پیر30 جنوری کو) پاکستان پہنچیں گے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فلسطینی صدر محمود عباس کا تیسرا دورہ پاکستان ہوگا اور اس سے قبل وہ 2005 اور 2007 میں پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ نفیس زکریا کے مطابق فلسطینی صدر کے ہمراہ 17 رکنی ...

مزید پڑھیے

ماڈل گرل کو بیرون ملک جانے کی اجازت۔

ماڈل گرل کو بیرون ملک جانے کی اجازت۔

نیوز ڈیسک۔۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت داخلہ کی درخواست مسترد کرکے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھاہے اور ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ ایان علی پر سنگین قسم کے مقدمات ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم نواز شریف کی چین کو نئے سال کی مبارکباد!

وزیراعظم نواز شریف کی چین کو نئے سال کی مبارکباد!

نیوز ڈیسک۔۔۔۔ وزیر اعظم نواز شریف نے نئے چینی سال کے موقع پر چین کے عوام ، حکومت اور قیادت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق نواز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شراکت کی وجہ سے پاکستان اور چین کے تعلقات اب مضبوط سے مضبوط ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں