Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

سوشل میڈیا پر فتوے دینے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے

سوشل میڈیا پر فتوے دینے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے

نمائندہ ہم شہری… وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر فتوے جاری کرنے والوں کے خلاف سائبر کرائم کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مذہبی جذبات پر سیاست کرنا گھناؤنا جرم ہے۔  الیکشن ایکٹ 2017 میں ختم نبوت ...

مزید پڑھیے

حکومت اور اپوزیشن میں چیئرمین نیب کے لیے صلاح مشورے

حکومت اور اپوزیشن میں چیئرمین نیب کے لیے صلاح مشورے

نمائندہ ہم شہری… وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان چیرمین نیب کی تقرری کے لیے مشاورتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چیرمین نیب کے تقرر کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر کی ایک اور ملاقات ہوئی ہے جو ایک گھنٹہ 10 منٹ تک جاری ہے۔ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف ...

مزید پڑھیے

نیوز ڈیسک… صدر مملکت ممنون حسین نے وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ایڈمرل کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ 6 اکتوبر کو عہدے سے ریٹائرڈ ہوں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھجوائی تھی۔ پاک بحریہ کی ...

مزید پڑھیے

ہم سے کسی نے پوچھا نہیں!

ہم سے کسی نے پوچھا نہیں!

نمائندہ ہم شہری… تحریک انصاف نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین کے لیے حکومت اور حزب اختلاف کے تجویز کردہ نام مسترد کردیئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ چیرمین نیب کی تقرری پر(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا مک مکا ہوگیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایوان میں تحریک ...

مزید پڑھیے

حکومت اور حزب اختلاف نے چیئرمین نیب کے نام تجویز کر دئیے، تحریک انصاف نے ماننے سے انکار کر دیا

حکومت اور حزب اختلاف نے چیئرمین نیب کے نام تجویز کر دئیے، تحریک انصاف نے ماننے سے انکار کر دیا

نمائندہ ہم شہری…  قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہےکہ حکومت اور اپوزیشن نے چیرمین نیب کے لیے نام تجویز کردیئے ہیں۔ تاہم تحریک انصاف نے حکومت اور حزب اختلاف کی جانب سے پیش کئے گئے سبھی ناموں کو مسترد کر دیا ہے۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے چیرمین نیب کے لیے ...

مزید پڑھیے

تین دہشت گردوں کو سزائے موت

تین دہشت گردوں کو سزائے موت

نیوز ڈیسک… پشاور ایئرپورٹ پرپی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کرنے والے دہشت گرد ساجد سمیت سنگین جرائم میں ملوث تین دہشت گردوں کو خیبرپختونخوا کی ایک جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق پھانسی پانے والوں میں ساجد، بہرام شیر اور فضل غفار شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیے

اسحاق ڈار نے فرد جرم کو چیلنج کر دیا

اسحاق ڈار نے فرد جرم کو چیلنج کر دیا

نمائندہ ہم شہری… وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی فرد جرم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اسحاق ڈار کی درخواست میں احتساب عدالت کے جج اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔  درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ احتساب عدالت نے مناسب وقت دیئے بغیر فرد جرم ...

مزید پڑھیے

رینجرز کس کے حکم پر تعینات ہوئے؟ وفاقی وزیر داخلہ کا سوال

رینجرز کس کے حکم پر تعینات ہوئے؟ وفاقی وزیر داخلہ کا سوال

نیوز ڈیسک… احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سمیت وفاقی کابینہ کے دیگر ارکان کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر وزیر داخلہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس صورتحال کا جواب نہ دیا گیا تو وہ مستعفی ہوجائیں گے کیوں کہ وہ ...

مزید پڑھیے

کردستان کی عراق سے آزادی کے لیے منعقدہ ریفرنڈم پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

کردستان کی عراق سے آزادی کے لیے منعقدہ ریفرنڈم پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

نمائندہ ہم شہری… ترجمان دفتر خارجہ نے کردستان کی عراق سے آزادی کے لیے منعقدہ ریفرنڈم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے اتحاد، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان کو کردستان کی عراق سے آزادی کے ...

مزید پڑھیے

کراچی میں موبائل سروس معطل، ڈبل سواری پر پابندی

کراچی میں موبائل سروس معطل، ڈبل سواری پر پابندی

نیوز ڈیسک… یوم عاشور پر حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں حکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں  8 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے، خواتین، 12 سال سے کم عمر بچے اور صحافی اس پابندی سے ۔مستثنیٰ ہوں گے۔10 محرم الحرام تک سندھ میں ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں