Category Archives: قومی منظر

Feed Subscription

قائد حزب اختلاف کی تبدیلی، آصف زرداری اسلام آباد میں

قائد حزب اختلاف کی تبدیلی، آصف زرداری اسلام آباد میں

نمائندہ ہم شہری… قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سرگرم ہوگئے ہیں۔ آصف علی زرداری نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے جو اس وقت سکھر میں موجود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آصف علی زرداری اور خورشید شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم آفس کی اجازت کے بغیر خفیہ اداروں کے ریکارڈ حاصل کرنے پر پابندی

وزیراعظم آفس کی اجازت کے بغیر خفیہ اداروں کے ریکارڈ حاصل کرنے پر پابندی

نیوز ڈیسک… وزیراعظم آفس نے اجازت کے بغیر خفیہ اداروں کے ریکارڈ حاصل کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے تمام وزارتوں اور ان کے ماتحت محکموں کو خفیہ داروں سے رابطہ کرنے سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری حکم نامے کے مطابق سول بیورو کریسی کی جانچ پڑتال کو کنٹرول کرنے کے لیے خفیہ ادارے وزیراعظم آفس کی اجازت ...

مزید پڑھیے

راجگال میں پاک فوج کا افسر شہید

راجگال میں پاک فوج کا افسر شہید

نیوز ڈیسک… وادی راجگال میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی عمر 22 سال تھی۔ راجگال میں جس پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ...

مزید پڑھیے

حکومت پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

حکومت پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

نمائندہ ہم شہری…  عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ نہ ملنے پر لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔  عوامی تحریک نے توہین عدالت کی درخواست میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، وزیر قانون راناثنا اللہ اور سیکریٹری داخلہ کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ متاثرین نے سیکریٹری داخلہ ...

مزید پڑھیے

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی

نمائندہ ہم شہری… ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ  26 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 15 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں۔ ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ اورہرپال سیکٹرپر بھارتی فوج کی جانب سے گذشتہ روز سے بلا اشتعال فائرنگ کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ...

مزید پڑھیے

سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ حاصل کرنے کے لیے ورثا نے درخواست دے دی

سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ حاصل کرنے کے لیے ورثا نے درخواست دے دی

نمائندہ ہم شہری… لاہور ہائیکورٹ کی جانب سےسانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ جاری کرنے کے حکم کے بعد ورثا نے رپورٹ کے حصول کے لیےایڈیشنل ہوم سیکریٹری پنجاب کو درخواست جمع کرادی ہے۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات سے متعلق جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کو جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ سانحہ ماڈل ...

مزید پڑھیے

افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ کے ساتھ ہیں

افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ کے ساتھ ہیں

نیوز ڈیسک… وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات 70 سال پرانے ہیں، صرف افغانستان میں جاری تنازع کی بنیاد پر نہیں۔  واشنگٹن میں تھنک ٹینک ‘کونسل آن فارن ریلیشنز’ میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے نمائندہ برائے قومی سلامتی ڈیوڈ سینجر سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے ...

مزید پڑھیے

نیب نے نواز شریف اور بچوں کو پراپرٹی کی فروخت سے روک دیا

نیب نے نواز شریف اور بچوں کو پراپرٹی کی فروخت سے روک دیا

نمائندہ ہم شہری… قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز شریف اور ان کے تینوں بچوں حسن، حسین اور مریم نواز کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا ہے۔  نیب لاہور کی طرف سے نواز شریف اور ان کے تینوں بچوں کو 18 ستمبر کو خط لکھے گئے جن میں انہیں جائیداد کی منتقلی یا اس کی فروخت سے ...

مزید پڑھیے

غیر قانونی بھرتیاں، سابق وزیر اعظم پر فرد جرم عائد

غیر قانونی بھرتیاں، سابق وزیر اعظم پر فرد جرم عائد

نیوز ڈیسک… لاہور کی احتساب عدالت نے گجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 8 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے گیپکو میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران راجہ پرویز اشرف کے وکیل افتخار ...

مزید پڑھیے

احتساب عدالت سے شریف خاندان کو دوبارہ نوٹس جاری

احتساب عدالت سے شریف خاندان کو دوبارہ نوٹس جاری

نیوز ڈیسک… اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر مختلف ریفرنسز کی سماعت میں عدم پیشی پر شریف خاندان کو دوبارہ نوٹس جاری کرکے انہیں 26 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔  اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف، حسن نواز، حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں