Category Archives: معیشت

Feed Subscription

ٓٓ8 افراد دنیا کی آدھی دولت کے مالک

ٓٓ8 افراد دنیا کی آدھی دولت کے مالک

نیوز ڈٖیسک… سوئیٹزر لینڈ کے شہر ڈیوس میں کل 17 جنوری سے شروع ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس  سے قبل برطانوی امدادی ادارے آکسفیم نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صرف 8 افراد دنیا کی آدھی دولت کے مالک ہیں۔ ٓکسفیم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امیر اور غریب لوگوں کے درمیان فاصلے ...

مزید پڑھیے

چینی کرنسی عالمی ریزرو کا حصہ بن گئی

چینی کرنسی عالمی ریزرو کا حصہ بن گئی

انٹر نیشنل ڈیسک ۔۔۔۔ چین کی کرنسی کو یکم اکتوبر سے امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین اور برطانوی پاونڈ کے ساتھ باضابطہ طور عالمی کرنسی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔اس فیصلے کا اعلان ایک سال قبل کر دیا گیا تھا۔ریزرو میں شامل کرنسیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ آزادانہ تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے چین ...

مزید پڑھیے

اوپیک ممالک میں تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق

اوپیک ممالک میں تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق

نیوز ڈیسک۔۔۔ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔ اس معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ خام تیل کی قیمت چھ فیصد اضافے کے بعد 49 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ...

مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی آخری قسط جاری کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی آخری قسط جاری کر دی

نیوز ڈیسک۔۔۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت کا 12 ہواں اور آخری جائزہ بھی کامیابی سے مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد قرض کی تقریباً 10 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کی آخری قسط جاری کردی گئی ہے۔ چار ستمبر 2013 کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے ...

مزید پڑھیے

سٹیٹ بینک نے برآمدات کی کمی کو معیشت کے لیے خطرہ قرار دے دیا

سٹیٹ بینک نے برآمدات کی کمی کو معیشت کے لیے خطرہ قرار دے دیا

نیوز ڈیسک۔۔۔ سٹیٹ بینک نے برآمدات کی کمی کو معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج گورنر اشرف وتھرا کی سربراہی میں ہوا۔اجلاس میں پاکستان کی گرتی ہوئی برآمدات اور بڑھتی ہوئی درآمدات کو معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے صنعتی پیدوار میں اضافے پر زور دیا گیا ...

مزید پڑھیے

ایران کی معدنیات کی برآمد میں 76 فیصد اضافہ

ایران کی معدنیات کی برآمد میں 76 فیصد اضافہ

اے پی پی۔۔۔ پچھلے چار ماہ کے دوران ایران کے معدنی وسائل کی پیداوار اور برآمدات میں76 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایران کے ادارہ فروغ تجارت کے صدر محمد رضا مودودی نے مشہد میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے معدنی مواد اور معدنی اشیا کی برآمدات میں 76 فی صد کااضافہ پوری منصوبہ ...

مزید پڑھیے

اپریل کے بعد پہلی بار خام تیل 40 ڈالر / بیرل سے نیچے آگیا

اپریل کے بعد پہلی بار خام تیل 40 ڈالر / بیرل سے نیچے آگیا

اکنامکس ڈیسک۔۔۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 40 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔ اس سال اپریل کے بعد خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پہلی بار اتنی کمی دیکھی گئی ہے ۔ تیل کی منڈی میں کھپت کے مقابلے میں زیادہ سپلائی کو قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔ ...

مزید پڑھیے

عالمی اقتصادیات کو لاحق خطرات بڑھ رہے ہیں، آئی ایم ایف

عالمی اقتصادیات کو لاحق خطرات بڑھ رہے ہیں، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ یعنی IMF نے خبردار کیا ہے کہ عالمی اقتصادیات کو لاحق خطرات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ آئی ایم ایف نے دنیا کی بیس بڑی معیشتوں (جی 20) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترقی کے شعبے میں مزید سرمایہ خرچ کریں۔ ہفتہ 23 جولائی کے روز یہ بات آئی ایم ایف کی جانب سے جی 20 ...

مزید پڑھیے

شنگھائی میں جی 20 کے وزرائے تجارت کا اجلاس

شنگھائی میں جی 20 کے وزرائے تجارت کا اجلاس

نیوز ڈیسک۔۔۔ چین کے شہر شنگھائی میں جی 20 ملکوں کے وزراٰئے تجارت کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں عالمی معیشت کو در پیش خطرات پر توجہ مبذول کرائی گئی ہے اور عالمی اقتصادیات کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کی خاطر مزید مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ جی 20 کے وزرائے تجارت کا دو روزہ اجلاس ...

مزید پڑھیے

یہ سال اچھا رہا

یہ سال اچھا رہا

نیوز ڈیسک۔۔۔ ادارہ شماریات نے دعویٰ کیا ہے کہ مالی سال 2015-16 کے دوران مہنگائی کی شرح گزشتہ 46سال میں کم ترین رہی۔ ادارہ شماریات کے سربراہ طارق باجوہ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مہنگائی کی شرح میں کمی کا بنیادی سبب ہے۔ ادارہ شماریات کے سربراہ طارق باجوہ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں