Category Archives: معیشت

Feed Subscription

اوگرا نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر دی

اوگرا نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر دی

نیوز ڈیسک۔۔۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2روپے سے 9روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے۔ اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے93 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے75 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 62 پیسے، ہائی آکٹین ...

مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

نیوز ڈیسک۔۔۔۔۔۔۔ بین الاقوامی مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ 3 سالہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت ملنے والی قرض کی یہ گیاریں قسط ہے جس کی منظوری گذشتہ روز آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کی معاشی ...

مزید پڑھیے

ائیر لائن نفعے کا آدھا خیرات میں دے گی

ائیر لائن نفعے کا آدھا خیرات میں دے گی

کیا کیپٹل ازم کے جال میں پھنسی دنیا میں کوئی ایسی کمپنی بھی ہو گی جو اپنے نفع کا اکیاون فیصد غریبوں، معذوروں، بے گھروں، بچوں، خواتین اور یتیموں پر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہو؟ اگر آپ نے اس سے قبل ایسی کسی کمپنی کے بارے نہیں سنا تو یقین کر لیں کہ اب ایک ایسی ائیر لائن کمپنی ...

مزید پڑھیے

بریگزٹ ووٹ ‘‘دو ہزار ارب ڈالر پر پانی پھیر گیا

بریگزٹ ووٹ ‘‘دو ہزار ارب ڈالر پر پانی پھیر گیا

نیوز ڈیسک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے ووٹ نے عالمی حصص بازاروں میں دو ہزار ارب ڈالر سے زائد کا صفایا کردیا ہے۔ جمعرات کے روز برطانیہ میں یورپی یونین سے انخلا کی حمایت میں اکثریتی ووٹ آنے کے بعد جمعے کو حصص بازاروں میں شدید بے یقینی کی فضا تھی اور تاجر عالمی معیشت کو لاحق خطرے ...

مزید پڑھیے

برطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی

برطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی

یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی (بریگزٹ) کے بعد بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈی نے برطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کرتے ہوئے منفی کر دیا ہے۔ موڈی نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کے نتیجے میں ملک کے درمیانی مدت کے ترقی کے امکانات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے ۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈی کی نظر میں معاشی ...

مزید پڑھیے

بریگزٹ کے بعد برطانوی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

بریگزٹ کے بعد برطانوی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد برطانوی سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی کا رجحان ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں پاؤنڈ 1985 کے بعد کی کم ترین سطح پر گر گیا ہے۔ جمعے کو ریفرنڈم کا فیصلہ آنے کے بعد فٹسی 100 انڈیکس میں آٹھ فیصد سے زائد کمی آئی ۔ 2008 کے ...

مزید پڑھیے

سپلائی میں کمی طلب میں اضافہ۔۔۔2017 میں آئل مارکیٹ مستحکم رہے گی: آئی ای اے

سپلائی میں کمی طلب میں اضافہ۔۔۔2017 میں آئل مارکیٹ مستحکم رہے گی: آئی ای اے

انٹر نیشنل انرجی ایجنسی (آئی ای اے) کے مطابق تیل کی پیداوار اورکھپت کا فرق تیزی سے کم ہو رہا ہے ، اس لیے 2017 کے دوران تیل کی عالمی منڈی مستحکم ہو گی اور قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔ آئی ای اے کے مطابق تیل کی طلب میں توقع سے زیادہ اضافہ اور پیداوار میں مناسب حد تک کمی، ...

مزید پڑھیے

شدید مہنگائی نے عید کے رنگ مدہم کردیے

شدید مہنگائی نے عید کے رنگ مدہم کردیے

طاہر اصغر۔۔۔۔۔ دنیا بھر میں یہ رواج ہے کہ مذہبی تہواروں کے موا قع پر عام استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کردی جاتی ہے۔ حکومتیں ہی نہیں ہر طبقے کے افراد دیگر طبقات کے لوگوں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مثلاً یورپ و امریکہ میں لوگوں کی اکثریت،ایسی چیزیں جو عام دنوں میں گراں ...

مزید پڑھیے

برکس ۔متبادل عالمی معیشت کا ظہور

برکس ۔متبادل عالمی معیشت کا ظہور

عون علی۔۔۔۔۔ برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل دنیا کی پانچ اْبھرتی معاشی طاقتوں کی تنظیم ’’برکس ‘‘ نے مغربی مالیاتی اداروں اور ڈالر کی اجارہ داری سے نمٹنے کے لیے ڈیڑھ سو ارب ڈالر کے سرمائے سے ایک ترقیاتی بینک اور ریزرو فنڈ قائم کرنے کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔یہ بینک برکس تنظیم کے رکن ...

مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں غذائی تحفظ کا بحران

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں غذائی تحفظ کا بحران

سجاد احمد۔۔۔۔۔ عالمگیر موسمیاتی تبدیلی پرنظر رکھنے والے، ماہرین نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ کرہ ارض پر سیلاب اور خشک سالی بیک وقت حملہ آور ہونے والے ہیں اور اس آفت کے نتیجہ میں غذائی بحران کی شدت قابو سے باہر ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق قبل از وقت احتیاطی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو کروڑوں انسان فاقوں ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں