Category Archives: معیشت

Feed Subscription

وزیرستان کی عوام کو ترقی اور امن کیسے ملے گا؟

وزیرستان کی عوام کو ترقی اور امن کیسے ملے گا؟

……ث۔ش پاکستان کے شمال مشرقی حصے میں افغان سرحد کے پاس واقع شمالی وزیرستان سے بغاوت اور لڑائی کے سوتے آج پھوٹنا شروع نہیں ہوئے۔ یہ علاقہ ہمیشہ سے افغان اور متحدہ ہندوستان کے حکمرانوں کے لیے درد سر بنا رہا ہے۔ برطانوی راج کے زمانے میں یہاں کے لوگوں نے نہ صرف اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھی بلکہ انہوں ...

مزید پڑھیے

جناب اسحاق ڈار صاحب کیا آپ کے اس بجٹ میں غریبوں کیلئے بھی کچھ ہوگا؟

جناب اسحاق ڈار صاحب کیا آپ کے اس بجٹ میں غریبوں کیلئے بھی کچھ ہوگا؟

…..عون علی پچھلے سال انہی دنوں جب مسلم لیگ (ن) کی نومنتخب حکومت اپنے پہلے بجٹ پر کام کر رہی تھی، تو ملکی معیشت بلاشبہ انتہائی گھمبیر صورت حال کا شکار تھی۔مگراس ایک سال کا جائزہ لیں تو حکومت نے کئی قلیل مدتی حربے برت کر پاکستان کی معیشت کو کئی بڑی رسوائیوں سے بچا لیا ہے۔ حکومت کی معاشی ...

مزید پڑھیے

قومی بجٹ کا مطلب مزید مہنگائی کیوں؟

قومی بجٹ کا مطلب مزید مہنگائی کیوں؟

…..علی تارڑ مالی سال 2014-15 ء کاوفاقی بجٹ کا مسودہ صلاح مشورے کے دور سے گزر کر حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حکومت تین جون سے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کردے گی ۔ 20 مئی کو قومی اسمبلی اور سینٹ کی خزانہ اور ریونیو کی سٹینڈنگ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کے سامنے ...

مزید پڑھیے

!!نادہندہ اداروں کے خلاف کارروائی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام بے بس

!!نادہندہ اداروں کے خلاف کارروائی  لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام بے بس

…..سجاد احمد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے چند سو روپے واجبات کی عدم ادائیگی پر بجلی کا میٹر اتار لینا تو معمول کی بات ہے لیکن وفاقی دارالحکومت میں منگل کے روز آئیسکو نے اُس وقت عام صارفین کو حیران اور خاص صارفین کو پریشان ک دیا جب عدم ادائیگی پر ایوان صدر، پارلیمنٹ ہاس، وزیر اعظم ...

مزید پڑھیے

تھری جی، فور جی کی نیلامی، کیا سب کچھ شفاف تھا؟

تھری جی، فور جی کی نیلامی، کیا سب کچھ شفاف تھا؟

…..سجاد احمد دنیا جلد ہی برقی مواصلات کے پانچویں دور میں داخل ہونے والی ہے اور پاکستان اس دوڑ میں کہیں پیچھے نہ رہ جائے ،چنانچہ ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے آخر کار تھری جی اور فورجی کی نیلامی کا سنگ میل عبور کرہی لیا ۔ بدھ 23 اپریل 2014 ءکو اسلام آباد میں نیلامی کا عمل شروع ہوا تو ...

مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے حکومت کے معاشی دعوﺅں کا پول کھول دیا

آئی ایم ایف نے حکومت کے معاشی دعوﺅں کا پول کھول دیا

…..عون علی پاکستان کی معیشت کو اگلے کئی برس تک قرضوں کی جکڑ سے نجات ملنے وا لی نہیں، جبکہ اس دوران واجب الادا قرضوں کے لیے حکومت کو مزید کئی سخت فیصلے کرنا پڑ سکتے ہیں جو کہ مالیاتی اداروں اور بینکوں سے نئے قرضے لینے یا مزید سخت شرائط پر پہلے سے موجود قرضوں کی مدت میں اضافہ ...

مزید پڑھیے

ترک سرمایہ کاری کا پھندا اور ہماری کمزور معیشت

ترک سرمایہ کاری کا پھندا اور ہماری کمزور معیشت

عمران باجوہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ نے ایسے ملک کے بارے میں سنا ہے جس پر کسی دوسرے ملک نے تاوان کی صورت میں ارب ہا ڈالر کا دعویٰ دائر کیا ہو اور اُسی روز مدّعا علیہ مدعی کا اپنے ملک میں استقبال کر رہا ہو؟ ترکی کے ساتھ پاکستان کے خصوصی تعلقات کی نوعیت کچھ ایسی ہی ہی۔ گیارہ فروری کو ...

مزید پڑھیے

گوادر بندر گاہ اور خوشحال بلوچستان کا خواب ۔۔۔۔۔لیکن عدم تحفظ، امن و امان کی صورتحال اور فرقہ واریت کے مسائل جیسے چیلنجز بدستور برقرار ہیں

گوادر بندر گاہ اور خوشحال بلوچستان کا خواب ۔۔۔۔۔لیکن عدم تحفظ، امن و امان کی صورتحال اور فرقہ واریت کے مسائل جیسے چیلنجز بدستور برقرار ہیں

……ارشاد مستوئی….. بلوچستان میں انسانی حقوق کا بحران، عدم تحفظ، امن و امان کی صورتحال اور فرقہ واریت کے مسائل جیسے چیلنجز بدستور برقرار ہیں لیکن اس کے باوجود موجودہ سیاسی و جمہوری حکومت گوادر کی فعالیت کے حوالے سے انتہائی پر عزم دکھائی دے رہی موجودہ حکومت ملک بھر میں ایک جامع ترقی منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہے ...

مزید پڑھیے

منافع بخش اداروں کی فروخت ۔۔۔۔۔ کنگلی ریاست کا سستا معاشی علاج

منافع بخش اداروں کی فروخت ۔۔۔۔۔ کنگلی ریاست کا سستا معاشی علاج

……ایم نعیم ……. 15000 ارب روپے کے ملکی قرضوں پر قابو پانے کے لیے حکومت نجکاری کا منصوبہ لے کر آئی ہی، حالانکہ اس کے پہلے مرحلے سے صرف 175 ارب روپے حاصل ہونے کی امید ہے یعنی ان قرضوں کے 0.01 فیصد سے بھی کم۔ کوئی سمجھدار بینکار اس قسم کی سودا بازی میں دلچسپی نہیں دکھائے گا، مگر ...

مزید پڑھیے

نواز حکومت کا پہلا شاہکار۔۔۔۔ ڈالر کا روپے کی لاش پر رقص

نواز حکومت کا پہلا شاہکار۔۔۔۔ ڈالر کا روپے کی لاش پر رقص

علی تارڑ ….. حالیہ دنوں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں جس طرح گراوٹ کا رجحان دیکھنے میں آیا ، یوں لگتا ہے کہ چند روز میں ایک ڈالر 110روپے سے کی حد سے بھی تجاوز کر جائے گا۔پچھلے چند ہفتوں کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کچھ استحکام آیا تھا، تاہم اب یوں ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں