Category Archives: معیشت

Feed Subscription

چین کی مدد سے نیا سول نیو کلیئر پروجیکٹ

چین کی مدد سے نیا سول نیو کلیئر پروجیکٹ

ضیاء الرحمٰن ….. وزیراعظم میاں نوازشریف نے کراچی میں دو نئے جوہری بجلی گھروں کاسنگ بنیادرکھ دیاہے اورکہاکہ ملک میں مزیدچھ نئے جوہری بجلی گھرتعمیرکیے جائیں گے۔ ماہرین کاکہناہے کہ چین کی مددسے تعمیرکیے جانے والے یہ دوجوہری بجلی گھرملک میں بجلی کی قلت پرقابوپانے میں مدددے گی جبکہ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ چین اورپاکستان کے مابین جوہری بجلی گھروں ...

مزید پڑھیے

ناکارہ سرکاری مشینری اور پاکستانی معیشت کا زوال

ناکارہ سرکاری مشینری اور پاکستانی معیشت کا زوال

ڈاکٹر ندیم الحق ….. ترجمہ:علی تارڑ ….. پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین کی حیثیت سے میں نے یہ کوشش بھی کی تھی کہ ہمہ وقت بجٹ کے حساب میں سرگرداں رہنے والی بے عقل وزارت خزانہ کے زریعے ملک کی معاشیات اور پالیسی کے امور کابینہ اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سطح پر تواتر سے زیر بحث آئیں۔ تاہم جلد ...

مزید پڑھیے

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، حکومتی عدم دلچسپی

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، حکومتی عدم دلچسپی

عون علی ….. گیس برآمد کرنے والے ممالک کی عالمی تنظیم (گیس ایکسپورٹنگ کنٹریز فورم)کے وزارتی اجلاس کے موقع پر 30 اکتوبر کے روز تہران میں ایرانی وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ کا یہ کہنا کہ ایران پاکستان کو گیس برآمد کرنے کے منصوبے کو معطل کرنے پر غور کر رہا ہے، اربوں ڈالر کے اس منصوبے کے حوالے سے ...

مزید پڑھیے

نام نہاد اسلامی مضاربہ چوتھا سکینڈل سامنے آ گیا، قاری برادران 65 کروڑ لوٹ کر فرار

نام نہاد اسلامی مضاربہ چوتھا سکینڈل سامنے آ گیا، قاری برادران 65 کروڑ لوٹ کر فرار

نذر بلوچ ……اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد کا علاقہ ہے۔ مین مری روڈ کے ایک جانب بسوں اور ویگنوں کے اڈے ہیں۔ دوسری جانب انجمن فیض الاسلام کی وسیع و عریض عمارت، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ذاتی رہائش گاہ، فرنیچرز کی دکانیں ہیں جن کے عقب میں چھ، چھ منزلہ کی تین ...

مزید پڑھیے

پہلا موسم سرما جو گیس کے بغیر گزرے گا ؟

عون علی …..توانائی کے مسائل پاکستانی عوام کی زندگی کا مستقل روگ بن چکے ہیں۔ بجلی کے بحران میں گرمیاں پسینہ نچوڑتے گزرجاتی ہیں اور سردیوں میں قدرتی گیس کی قلت سے نہ کمرے گرم ہوتے ہیں اور نہ سہولت سے چولہا جلتا ہے۔ گاڑیاں رکھنے والے شہریوں کے لیے سی این جی کی قلت کا قلق اس کے علاوہ ...

مزید پڑھیے

کھالوں کی صورت میں 50ارب روپے کا عوامی چندہ

ثقلین شوکت …..عید قربان کی آمد آمد ہے اور ساتھ ہی قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی تیاریاں بھی زوروں پر ہیں۔پاکستان کی آبادی اٹھارہ کروڑ ہے اگر اس آبادی کا چوتھا حصہ بھی قربانی کر تو تقریباً ساڑھے چار کروڑ جانور قربان ہوں گے۔ ان جانوروں کی کھالوں کی اوسطاً قیمت اگر محتاط اندازے کے مطابق پندرہ سو لگائی ...

مزید پڑھیے

بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام کا کچومر نکل گیا

 عون علی …..آئی ایم ایف کی ہدایات کے تحت معاشی اصلاحات کے سلسلے میں حکومت کہاں تک جا سکتی ہے ،اس کی مثال بجلی اور تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے دینی چاہیے۔ پٹرو ل اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ساڑھے چار روپے فی لٹر اضافہ اور 100 سے 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں ...

مزید پڑھیے

جب لوگ غریب سے غریب تر ہو رہے تھے ۔۔۔ تو کچھ لوگ ارب پتی بن گئے

علی تارڑ …..پچھلے ایک سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی اور افراط زر سے غربت میں جتنا اضافہ ہوا ،اس کے مقابلے میں ا سی عرصے کے دوران امرا کی دولت میں ہونے والا اضافہ اس سے تین گنا سے بھی زیادہ تھا۔ اس کا انکشاف حال ہی میں جاری ہونے والی انتہائی امیر افراد کی دولت کے تخمینے کے ...

مزید پڑھیے

نواز حکومت کے پہلے 100 دن کا معاشی جائزہ ۔۔۔

مہنگائی اور افراط زر میں بتدریج اضافہ …..عون علی …..معیشت کی بات کی جائے تو حکومت کے پہلے 100 دنوں میں مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی افسوسناک قرار دی جائے گی۔ اس عرصے کے دوران نہ تو عوام کو ریلیف دینے کا کوئی منصوبہ پیش کیا گیا اورنہ ہی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کی طر ف پیش رفت ...

مزید پڑھیے

”اسلامی بینکاری“ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

حسن رضا ……سود ایک لعنت ہے۔ کلام الٰہی اور احادیث مبارکہ میں اس پر ان گنت وعیدین ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ اسے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ قرار دیا گیا ہے۔ قومی معاشی پالیسیاں بھی اگرچہ اس سے مبرا نہیں ہوتیں تاہم یہ اس وقت موضوع بحث نہیں۔ موضوع وہ بینکاری ہے، جسے پچھلے کچھ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں