Category Archives: کالم : ایم جے اکبر

Feed Subscription

یوم تشکر یا یوم تفکر

یوم تشکر یا یوم تفکر

احمدنور۔۔۔۔ جب وۂ مائیک پر آکر دشمن کو للکارتا ہے تو رن کانپ اُٹھتا ہے۔دشمن کے کانوں میں کئی دن تک سائیں سائیں کی آوازیں آتی رہتی ہیں۔ابھی سکھ کا سانس آتا ہی ہے کہ دوبارہ مائیک پر آکر160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مخالفین کی ایسی خبر لیتاہے کہ رہے نام خدا کا۔ اگر آپ نے مولا جٹ ...

مزید پڑھیے

بیگم نصرت بھٹو کی سانسیں ٹھہر گئیں اسلام آباد کے کوفے سے شہر مدینہ آئی ہوں

بیگم نصرت بھٹو کی سانسیں ٹھہر گئیں  اسلام آباد کے کوفے سے شہر مدینہ آئی ہوں

سی آر شمسی۔۔۔۔ آپ ملک سے باہر چلی جائیں،جنرل ضیاء الحق بہت ظالم ہے، اس نے ذوالفقار علی بھٹو کو مار دیا ہے، وہ آپکو بھی نہیں چھوڑے گا، آپ اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی بچائیں اور یہاں سے نکل جائیں۔ یہ مشورہ تین اور چار اپریل کی تاریک شب میں راولپنڈی کی پرانی جیل میں ذوالفقار علی بھٹو ...

مزید پڑھیے

محکمہ جنگلی حیات کے زیر انتظام ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016 شروع

محکمہ جنگلی حیات کے زیر انتظام ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016 شروع

نمائندہ ہم شہری۔۔۔ کالا ہرن اور چنکارہ سفاری ٹرافی ہنٹنگ کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل محکمہ جنگلی حیات پنجاب خالد عیاض خان کا کہنا تھا کہ کالا ہرن اور چنکارہ سفاری ٹرافی ہنٹنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، اب تک پانچ ٹرافیاں ہنٹ کروائی جا چکی ہیں۔ شکاریوں نے پہلے روز ...

مزید پڑھیے

پاک چین فرینڈ شپ کار ریلی لاہور پہنچ گئی

پاک چین فرینڈ شپ کار ریلی لاہور پہنچ گئی

نمائندہ ہم شہری۔۔۔ پاک چین فرینڈ شپ کار ریلی لاہور پہنچ گئی ہے ۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لئے یہ کار ریلی چین کے مغربی علاقے سنکیانگ سے روانہ ہوئی ہے۔ یہ کار ریلی خنجراب سے براستہ شاہراہ ریشم ایبٹ آباد سے ہوتی ہوئی اسلام آباد اور وہاں سے براستہ موٹر وے آج لاہور پہنچی ...

مزید پڑھیے

پایہ تخت پر یلغارفائنل راؤنڈ

پایہ تخت پر یلغارفائنل راؤنڈ

سی آر شمسی۔۔۔ پایہ تخت پر یلغار ،فائنل راؤنڈ؟ صحافی کا نام ای سی ایل میں ،نیا بحران۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دوسری بار اسلام آباد بند کرنے کے اعلان سے ملکی سیاسی صورتحال گھمبیر ہوگئی ہے ۔ جس کے جواب میں وزیراعظم نوازشریف نے بھی اپنے رفقاسے مشاورت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی دیگر ...

مزید پڑھیے

بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ دو ہلاک

بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ دو ہلاک

نیوز ڈیسک۔۔۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولا میں اتوار کی شب بھارتی فوج کی 46 راشٹریہ رائفلز کے کیمپ پر ایک فدائی حملے میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ حملہ مقبوضہ وادی کے ضلع بارہمولہ کے علاقے جان باز پورہ میں ہوا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق حملہ آور کیمپ میں داخل نہیں ہو ...

مزید پڑھیے

بنگلہ دیش بھی سارک اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا

بنگلہ دیش بھی سارک اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا

نیوز ڈیسک۔۔۔ بھارت کے بعد بنگلا دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا نے کھٹمنڈو میں سارک سیکرٹریٹ کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور شہر یار عالم نے کہا ہے کہ اندرون ملک مصروفیات کے باعث اس کانفرنس میں ...

مزید پڑھیے

بھارت نے سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

بھارت نے سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

نمائندہ ہم شہری۔۔۔۔ بھارت نے اسلام آباد میں ہونے والے 19ویں جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم سارک سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔پاکستان نے بھارت کے ایسے اقدام کو بدقسمتی قرار دیا ہے۔واضح رہے 19 ویں سارک کانفرنس اس سال نومبر میں اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ویکاس سوراپ نے سماجی ...

مزید پڑھیے

بڑا فیصلہ توسیع یا ریٹائرمنٹ ستمبر گزر رہا ہے

بڑا فیصلہ توسیع یا ریٹائرمنٹ ستمبر گزر رہا ہے

سی آر شمسی۔۔۔ بساط بچھ گئی ہے ۔۔۔کھلاڑیوں کی گرما گرمی کھیل کو سنسنی خیز بنا رہی ہے ، سیاسی شعلہ نوائی ، رخصت ہوتے بھادوں کی تپش جوبن پر تو تھی ہی عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کی نجی رہائش گاہ کے گھیراؤ کیلئے رائیونڈ جانے کا اعلان کرکے ستمبر کو حقیقتاً ستمگر بنا نے کی کوشش کی ہے، ...

مزید پڑھیے

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش۔ گلگت بلتستان میں گلیشرز پگھلنے سے سیلاب کا خطرہ

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش۔  گلگت بلتستان میں گلیشرز پگھلنے سے سیلاب کا خطرہ

نمائندہ ہم شہری، لاہور۔۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے تین روز کے دوران گلگت بلتستان اور چترال میں شدید بارشیں ہوں گی۔جبکہ شدید بارشوں کی وجہ سے گلگت بلتستان میں ہنزہ، نگر، غذر، شنگار، شنگاو، شیوک اور چترال کے علاقوں میں گلیشرز کے بہنے سے شدید سیلاب کی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں