Category Archives: کالم : ایم جے اکبر

Feed Subscription

بہار کے اسمبلی الیکشن کا معمہ

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔ انگریزی ادب کے شہرۂ آفاق مصنف اور شاعر شیکسپیئر کے بعد انگریزی کے معروف ڈرامہ نگار جارج برناڈر شا کا نام لیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے ایک ڈرامہ میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ شادیاں اس لیے پھلتی اور پھولتی ہیں کیونکہ طلاق دینے کے لیے مثالی قوانین بھی موجود ہیں۔ شا جو کہ ...

مزید پڑھیے

فٹ بال اور کرکٹ کی داستان

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔ اگر آپ ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہوں گے تو آپ نے یہ دیکھا ہوگا کہ 20ویں صدی کی طویل مدت سے فٹ بال کا میچ دیکھا جاتا رہا ہے۔ جس میچ کو سنا جاسکتا تھا وہ کرکٹ کا میچ ہوا کرتا تھا بشرطیکہ آپ کے پاس ریڈیو ہوتا۔ ہندوستان ہاکی کے واسطے ایک تیسری راہ ...

مزید پڑھیے

بی جے پی سے سب مایوس ہیں

بی جے پی سے سب مایوس ہیں

محمد آصف اقبال۔۔۔۔۔ مئی 2014ء ہندوستان میں پارلیمنٹری انتخابات عمل میں آئے تھے۔اس کے نتیجے میں دس سالہ برسر اقتدار کانگریس پارٹی نے اندرونی خامیوں اور احساس ذمہ داری سے فراموشی کے نتیجہ میں ناکامی کا سامنا کیاتھا۔ پارلیمنٹ میں بی جے پی کو بڑی اکثریت کے ساتھ سیٹیں حاصل ہوئیں تھیں۔ بے شمار وعدوں اور خوابوں کے ساتھ انہوں ...

مزید پڑھیے

تعلیمی بجٹ کی تیاری اور اہداف کا حصول، صوبوں کیلئے بڑا چیلنج

تعلیمی بجٹ کی تیاری اور اہداف کا حصول، صوبوں کیلئے بڑا چیلنج

عامر ریاض۔۔۔۔۔ 18ویں ترمیم کے بعد شعبہ تعلیم کی کل ذمہ داریاں اب صوبوں کے’’ ناتواں کندھوں‘‘ پر ہیں۔ گذشتہ چند سالوں میں صوبوں نے اس ضمن میں کیا کیا کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں اس بارے مفصل غیر جانبدار تجزیہ تاحال موجود نہیں۔ البتہ مؤقر اخبارات، چینلوں اور تعلیمی بندوبست پر نظر رکھنے والے چند ایک ادارے اعداد و ...

مزید پڑھیے

کاریڈور پر وفاق کی مبہم پالیسی اور پشاور میں سیاسی گٹھ جوڑ

کاریڈور پر وفاق کی مبہم پالیسی اور پشاور میں سیاسی گٹھ جوڑ

عقیل یوسفزئی۔۔۔۔۔ پاک چائنا اکنامک کاریڈور کا ایشو پاکستانی سیاستدانوں کی نااہلی کے باعث دن بدن متنازعہ ہوتا جا رہا ہے اور لگ یہ رہا ہے کہ یہ آپشن ماضی کے بعض دیگر پراجیکٹس کی طرح قومی بے اتفاقی کی نذر ہونے والا ہے۔ اس پراجیکٹ کو متنازعہ بنانے کی زیادہ تر ذمہ داری وفاقی حکومت پر عائد ہوتی ہے ...

مزید پڑھیے

کیا پاکستانیوں کی کثیر تعداد واقعی ٹیکس چور ہے

کیا پاکستانیوں کی کثیر تعداد واقعی ٹیکس چور ہے

عامر ریاض۔۔۔۔۔ تازہ بجٹ (2015-16) کی مقدس دستاویزات کابینہ میں منظوری کے مراحل سے گذر کر جلد میڈیا کی زینت بننے کو تیار ہیں۔ عالمی بنک سے حاصل کردہ قرضوں کی قسط کی وصولی کو ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بیوروکریٹ اور ٹیکنو کریٹ حضرات سیاسی و معاشی مسائل کو تکنیکی بنیادوں پر ...

مزید پڑھیے

عدلیہ جمہوری تسلسل کی حفاظت کر سکے گی

عدلیہ جمہوری تسلسل کی حفاظت کر سکے گی

عامر ریاض۔۔۔۔۔ جوڈیشل کمیشن 45 دن میں اپنا فیصلہ کیسے سنائے گا؟ فیصلہ سب کو سننے کے بعد ہی آئے گا۔ البتہ سپریم کورٹ کے -17رکنی بینچ کے روبرو 18ویں اور 21ویں ترمیم پر جو بحث ہو رہی ہے اس میں قالین کے نیچے چھپا گند اُمڈ اُمڈ کر باہر نکل رہا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جناب ناصر الملک ...

مزید پڑھیے

سیاسی میدان کا ایک شیر

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔ ہر الیکشن کے دوران سیاست میں بدلاؤ ہو جاتا ہے۔ کسی بھی شخص کے لیے ارضی سیاست میں تبدیلی رونما کرنا عام طور پر ممکن نہیں۔ چنانچہ مئی کے پہلے ہفتہ میں برطانیہ ایک مختلف قسم کا ملک بن گیا ہے۔ یہ کوئی بڑی اہم بات نہیں ہے کہ ڈیوڈ کیمرون نے ایک محفوظ حمایت کو ایک ...

مزید پڑھیے

نئی اور پرانی نسل میں فرق

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔ مندرجہ ذیل میں سے کون سی چیز عصری ہندوستان کی شہری زندگی کی بہتر عکاسی کرتی ہے؟ اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کرکٹ میچ دیکھنے والے افراد کے مناظر یا پھر اشتہارات جو کہ ہر اوور (Over) کے بعد ٹیلی کاسٹ کیے جاتے ہیں اور جسے جزوی وقفے کے دوران شاندار طریقے سے وقت گزارنے کی حکمت ...

مزید پڑھیے

اقتصادی راہداری، ثمرات اور مضمرات

اقتصادی راہداری، ثمرات اور مضمرات

صبیح احمد۔۔۔۔۔ چین کے سرحدی علاقہ کاشغر سے پاکستان کے گوادر تک مجوزہ اقتصادی راہداری کے معاہدے کے بعد پاکستانی حکومت اور ساتھ ہی ساتھ وہاں کے عوام پھولے نہیں سمارہے ہیں۔ یہ یونہی نہیں ہے۔ چینی صدر نے اس میں باہمی اعتماد پر مبنی ’’ہمالیہ سے بلند، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی‘‘ دوستی کا تڑکہ بھی تو ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں