Category Archives: کالم : ایم جے اکبر

Feed Subscription

جنوبی اور وسطی ایشیاء میں ناٹو کے بعد کی جنگ کا آغاز

جنوبی اور وسطی ایشیاء میں ناٹو کے بعد کی جنگ کا آغاز

……ایم جے اکبر ایک خفیہ جنگ الٹی میٹم کے ساتھ شروع نہیں کی جاتی ہے کیونکہ یہ جنگ فوج کے ذریعہ نہیں بلکہ بے قاعدہ فوج کے ذریعہ لڑی جاتی ہے۔ یہ جنگ کسی ملک یا اس معاہدہ کے تحت نہیں لڑی جاتی جس پر جنیوا میں دستخط کیے گئے تھے بلکہ یہ جنگ ایک خیالی ریاست کی تلاش میں ...

مزید پڑھیے

یو پی اور لاہور میں خوفناک واقعات برصغیر خواتین کے لیے جہنم بن گیا

یو پی اور لاہور میں خوفناک واقعات برصغیر خواتین کے لیے جہنم بن گیا

…..ایم جے اکبر وحشیانہ پن یا درندگی کے ردعمل کے طور پر خوف و دہشت سے ساکت و جامد ہو جانا ایک جمہوری ردعمل نہیں ہے۔ آواز کے بغیر جمہوریت کچھ بھی نہیں ہے۔ زندگی میں کچھ ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب انسان کی چیخ کا ہی اثر لوگوں پر ہوتا ہے۔ بدایوں میں دو دلت لڑکیوں کی آبروریزی ...

مزید پڑھیے

لوک سبھا کا حالیہ الیکشن۔۔۔، تاریخ کس طرح رقم کی گئی

لوک سبھا کا حالیہ الیکشن۔۔۔، تاریخ کس طرح رقم کی گئی

…..ایم جے اکبر جب ہم کہتے ہیں کہ تاریخ رقم کی گئی تو اس کا کیا مطلب ہوتاہے؟ تاریخ تب ہی رقم ہوتی ہے، جب کوئی خاص بات عمل میں آتی ہے۔ وہ ایک دن یا ایک ہفتہ کی شہ سرخیاں نہیں ہوتیں بلکہ ایک واقعہ سے کہیں زیادہ ہی ہوتی ہیں۔ تاریخ صرف انہی لمحوں کو داد تحسین دیتی ...

مزید پڑھیے

سیاسی جماعتیں نہیں بلکہ ووٹرز ہی فاتح ہونگے

سیاسی جماعتیں نہیں بلکہ ووٹرز ہی فاتح ہونگے

ایم جے اکبر عام انتخابات سے زیادہ طویل مدت کا صرف ایک ہی ایسا اہم واقعہ ہوتا ہے جو پورے ہندوستان کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے اور وہ ہے آئی پی ایل سیزن۔ یہ بات بالکل فطری ہے کہ ان دونوں ہی واقعات کے بعد ہم تھکان محسوس کرتے ہیں۔ آئی پی ایل یعنی کرکٹ کی اس جنونی ...

مزید پڑھیے

!گجرات کی ترقی سے امیٹھی کے حلقے کا موازنہ

!گجرات کی ترقی سے امیٹھی کے حلقے کا موازنہ

…..ایم جے اکبر کیا آپ نے کبھی اس بات پر غور کیا ہے کہ ترقی کے گجرات ماڈل کی طرح امیٹھی کے اس طرح کے ماڈل کی کوئی بات نہیں کی جاتی؟ اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے۔ امیٹھی میں ترقیاتی کام بالکل نہیں ہو پائے ہیں۔ کانگریس ایک ایسی چیز کے بارے میں کوئی بات کس طرح ...

مزید پڑھیے

آنجہانی آئن سٹائن بسوا جیت اور ہندوستان کے عام انتخابات

آنجہانی آئن سٹائن بسوا جیت اور ہندوستان کے عام انتخابات

….ایم جے اکبر اگرالبرٹ آئین سٹائن جیسا شخص بھی کالج میں داخلہ سے متعلق امتحان پہلی کوشش میں پاس نہیں کر پایا تھا تو ہم جیسے عام لوگوں کے لیے یہ حقیقت کافی امید افزا لگتی ہے۔ بنگال کے ہندی فلم اسٹار، بسواجیت چٹرجی، جنہوں نے 70 کی دہائی میں ایک ہندی فلم کے گانے جیسے ” ہمدم میرے مان ...

مزید پڑھیے

بھارت کا انتخابی نقشہ ۔۔۔ کیا تبدیلی ناگزیر ہے؟

بھارت کا انتخابی نقشہ ۔۔۔ کیا تبدیلی ناگزیر ہے؟

……ایم جے اکبر جن کمیٹیوں نے بی جے پی کی ایڈورڈٹائزنگ مہم چلانے کے لیے جو مشترکہ کاوش کی ہی، انہوں نے ایک بات بہت اچھی طرح سمجھ لی ہے کہ غصہ ایک خطرناک ہتھیار ضرور ہے لیکن طیش کی صورت میں نتائج اور بھی زیادہ نقصان دہ برآمد ہوسکتے ہیں۔ بلندآواز میں چیخنی، چلانے اور اپنا توازن کھو بیٹھنے ...

مزید پڑھیے

کیا بھارت کو ضرورت کے مطابق فوجی وسائل دستیاب ہیں؟

کیا بھارت کو ضرورت کے مطابق فوجی وسائل دستیاب ہیں؟

ایم جے اکبر۔۔۔۔ عراق جنگ کے دوران امریکہ کے وزیر دفاع ڈونالڈ رمس فیلڈ نے ایک بار کہاتھا کہ آپ اس فوج کے بل بوتے پر ہی لڑتے ہیں جو آپ کے پاس موجود ہو، نہ کہ وہ فوج جس کے آپ خواہش مند ہیں۔ یہ حقیقت وزیر دفاع کی اس بنیادی ذمہ داری کی آئینہ دار ہے، جس کے ...

مزید پڑھیے

لسانی ریاستوں کا المیہ اور حکمرانی کے نئے رجحانات

لسانی ریاستوں کا المیہ اور حکمرانی کے نئے رجحانات

ایم جے اکبر ۔۔۔۔۔ یونین آف انڈیا کی ایک 30ویں ریاست بھی ہوگی۔ ملک کی تنظیم نو کے نقشہ میں 29ویں ریاست تلنگانہ آخری ریاست نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ یہ سلسلہ 1952ء میں اس وقت شروع ہوا تھا جب ایک گاندھیائی نظریات رکھنے والے پوٹی سری راملو نے صوبۂ مدراس کے تیلگو زبان بولنے والے اضلاع کی، جو کہ ...

مزید پڑھیے

وزیر اعلی کجریوال کا استعفیٰ ۔۔۔۔ پندرہ برس بمقابلہ انچاس دن

وزیر اعلی کجریوال کا استعفیٰ ۔۔۔۔ پندرہ برس بمقابلہ انچاس دن

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔۔ اروندکجریوال باور چی خانہ کی تپش برداشت نہیں کرسکے اور 49 روز میں ہی باہر آگئی، لیکن جو بات گاہک کے لیے ممکنات میں سے ہی، ضروری نہیں ہے کہ وہ خانساما ں کے لیے بھی صحیح ہو۔ اگر آپ نے اپنی لگاتار کوششوں کے ذریعہ کھانا تیار کرنے کی ذمہ داری لی ہو تو اس صورت ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں