Category Archives: کالم : ایم جے اکبر

Feed Subscription

پچھتاوے سے مغلوب اقتدار

پچھتاوے سے مغلوب اقتدار

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔۔ کیوبا ہو یا ویت نام یا ہیرو شیما کیا باراک اوبامہ ہمیں کچھ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں؟ جہاں تک میرا خیال ہے وہ کچھ بتانا چاہتے ہیں۔ گزشتہ مہینوں میں امریکہ کی تاریخ کی نہایت غیر متوقع صدارت کے دوران جہاں تک ہو سکتا ہے وہ نہایت خاموشی کے ساتھ اس کشمکش اور یادداشتوں کو ...

مزید پڑھیے

مبالغہ آرائی کا طوفان

مبالغہ آرائی کا طوفان

مولانا اسرار الحق قاسمی۔۔۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ چار ریاستوں مغربی بنگال،تامل ناڈو، کیرالہ اور آسام اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ پانڈی چِری میں اسمبلی انتخابات کے نتائج جہاں بی جے پی کیلئے امید افزاہیں وہیں کانگریس کیلئے تھوڑے مایوس کن ہیں۔ لیکن کانگریس کو نفسیاتی طور پر مزید پسپا کرنے کیلئے میڈیاکے مخصوص گروہ کا سہارا ...

مزید پڑھیے

پاکستان کے چیمپین بننے والوں نے انگریز کی قید میں ایک رات بھی نہیں گزاری

پاکستان کے چیمپین بننے والوں نے انگریز کی قید میں ایک رات بھی نہیں گزاری

سی آر شمسی۔۔۔۔۔ پاکستان ہمیں کسی نے تحفے میں نہیں دیا نہ ہی آسمان سے گرا ہوا کوئی ملک ہے ، یقیناًعلامہ اقبال نے خواب دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح ؒ نے واقعتاً پاکستان کی وکالت کی ۔۔۔ مگر انگریز سامراج کیخلاف جنہوں نے عملاً جدوجہد کی وہ خان عبدالغفار خان ، عبدالصمدخان اچکزئی تھے ۔۔۔ جدوجہد کے قافلے ...

مزید پڑھیے

خیبر پختونخواہ میں پولیو مہم شدید خطرات کی زد میں

خیبر پختونخواہ میں پولیو مہم شدید خطرات کی زد میں

عقیل یوسف زئی۔۔۔۔۔۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں حکومتی دعوؤں اور عالمی اداروں کی مسلسل تشویش کے باوجود پولیو کے کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ہے اور رواں برس کے دوران چھ نئے کیس سامنے آگئے ہیں، محکمہ صحت کے مطابق حالیہ منگل کے روز ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔ یہ کیس بنوں کے علاقے حافظ آبادمیں رجسٹرڈ ہوا ...

مزید پڑھیے

ہندو دہشت گردی کا داغ مٹانے کی کوشش

ہندو دہشت گردی کا داغ مٹانے کی کوشش

مولانا اسرار الحق قاسمی۔۔۔۔۔ قومی تفتیشی ایجنسی این آئی نے 2008ء میں مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں ہونے والے بم دھماکوں کے معاملے میں اپنی حتمی جانچ رپورٹ سے کلیدی ملزمہ سادھوی پراگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف دہشت گردی کے الزامات ہٹا دئیے ہیں۔ این آئی اے کی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان دھماکوں میں سادھوی ...

مزید پڑھیے

حکومت‘حزب اختلاف کا حکیمانہ تجزیہ

حکومت‘حزب اختلاف کا حکیمانہ تجزیہ

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔۔ قدیم دور کے حکما اپنے استعارات سے بخوبی واقف تھے، انہوں نے جسمانی رقیق و سیال خون، بلغم، افسردگی اور صفرا (پت) کی بنیاد پر انسان کی قلبی و دماغی کیفیات (Humours) کو چار ذمروں میں تقسیم کیا تھا۔ میں اس بات سے حیرت زدہ ہو گیا ہوں کہ ایک جمہوری نظام میں تنقید یا مخالفت کو ...

مزید پڑھیے

اگسٹا گھوٹالے کی وضاحت درکار

اگسٹا گھوٹالے کی وضاحت درکار

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔۔ کسی متنازع معاملہ پر گفت و شنید کرنے کے لیے حکومت میں ایک اصطلاح ہوتی ہے، جسے Non Paper کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر اس کا مقصد خامیوں کو پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے اور کسی طرح کا عزم ظاہر کیے بغیر توجہ ہٹانے کی صورتحال پیدا کرنا ہوتا ہے۔ ہندوستانی سیاست میں اب ایک نئی اصطلاح ...

مزید پڑھیے

یورپی ممالک کو پوپ کا پیغام

یورپی ممالک کو پوپ کا پیغام

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔۔ خبروں کی گہما گہمی میں اصل کہانیاں اکثر معدوم ہو جاتی ہیں اور رات کو نکلنے والے مارچ کے دوران بیداری کی پریڈ میں بلند کیے گئے پرچم کی مانند صبح کو ناشتہ کے بعد سنی جانے والی خبریں بھی بذات خود قابل توجہ نہیں رہ جاتی ہیں۔ کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ ان ...

مزید پڑھیے

مہاتماگاندھی ، چکرّیا اور ڈاکٹر امبیڈکر

مہاتماگاندھی ، چکرّیا اور ڈاکٹر امبیڈکر

ایم جے اکبر۔۔۔۔۔۔۔ مئی 1947میں مہاتماگاندھی زبردست قسم کے ذاتی صدمہ سے دوچار ہوئے تھے، ان کا ایک نوجوان دلت شاگرد جس کا نام چکرّیا تھا اور 1935میں سیواگرام آشرم کے قائم ہونے کے بعد سے ہی وہاں پر خدمات انجام دے رہاتھا،برین ٹیومر کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی تھی، وہ بالکل ان کے اہل خانہ کی مانند ...

مزید پڑھیے

اور اب حلیف بھی حریف بن گئے

اور اب حلیف بھی حریف بن گئے

مولانا اسرارالحق قاسمی۔۔۔۔۔۔ مہاراشٹر کے ٹھاکرے لیڈران اشتعال انگیزی، غنڈہ گردی ،بد زبانی، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی اور غیر مراٹھیوں کے خلاف تعصب پرستی پر مبنی اپنی مخصوص نوعیت کی سیاست کے لئے جانے جاتے ہیں۔بال ٹھاکرے کے بعد اب ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے اس ورثہ کو پوری ’ایمانداری اور لگن‘ کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔ اسکی ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں