Category Archives: کور سٹوری

Feed Subscription

وزیر اعظم 4 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے

وزیر اعظم 4 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے

نیوز ڈیسک… اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم 21 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے چار روزہ امریکی دورے کو انتہائی اہم تناظر میں دیکھا جارہا ہے جس میں ان کی امریکی نائب صدر مائیک پینس سے بھی ملاقات متوقع ہے جبکہ وہ اقوام ...

مزید پڑھیے

این اے 120۔ انتخاب کل ہو گا

این اے 120۔ انتخاب کل ہو گا

نمائندہ ہم شہری… لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے میدان کل سجے گا جس میں پولنگ کے لیے سامان کی ترسیل شروع کردی گئی ہے۔ اس نشست کے لیے کل 43 امیدوار میدان میں ہیں جن میں سے 8 امیدوار سیاسی جماعتوں کے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے اس حلقے میں کلثوم نواز کو امیدوار نامزد ...

مزید پڑھیے

نوازشریف، بچوں اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کر دئیے گئے

نوازشریف، بچوں اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کر دئیے گئے

نمائندہ ہم شہری… قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے ریفرنسز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کردیئے ہیں۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ روز 4 ریفرنسز کی منظوری دی جن میں سے 3 ریفرنسز شریف خاندان اور ایک وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ہے۔ آج نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفرعباسی ...

مزید پڑھیے

پانامہ کیس ریفرنسز ، نیب کا اجلاس جاری

پانامہ کیس ریفرنسز ، نیب کا اجلاس جاری

نمائندہ ہم شہری… پاناما کیس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر غور کے لیے قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج جاری ہے۔ اجلاس میں جس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل، ڈی جی آپریشنز اور دیگر حکام شریک ہیں۔  اجلاس میں نوازشریف، حسن، حسین اور مریم نواز سمیت اسحاق ڈار کے خلاف 4 ریفرنسز ...

مزید پڑھیے

نیب شریف خاندان کے ارکان کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی

نیب شریف خاندان کے ارکان کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی

نیوز ڈیسک… قومی احتساب بیورو یعنی نیب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے فیصلے میں دی گئی ہدایات کے مطابق نیب احتساب عدالت میں وقت مقررہ سے قبل ریفرنس دائر کردے گا۔ انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری کے امکانات پر کسی قسم کا رد عمل نہیں دیا لیکن ان کا کہنا ...

مزید پڑھیے

پانی میں سنکھیا، 6 کروڑ انسانی جانوں کی خطرہ، پاکستان میں پینے کے پانی پر چشم کشا رپورٹ

پانی میں سنکھیا، 6 کروڑ انسانی جانوں کی خطرہ، پاکستان میں پینے کے پانی پر چشم کشا رپورٹ

نمائندہ ہم شہری… پاکستان میں پینے کے پانی میں زہریلے مادے آرسینک یعنی سنکھیا  کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہے، جس سے ملک میں قریب 6 کروڑ انسانی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ ٓ یہ انکشاف عالمی ادارۂ صحت نے پاکستان میں پانی سے متعلق اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں کیا ہے جو سائنسی جریدے ’سائنس ایڈوانس‘ میں شائع ...

مزید پڑھیے

"پاکستان امریکی مراعات کھو سکتا ہے”

"پاکستان امریکی مراعات کھو سکتا ہے”

نیوز ڈیسک… امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے رویے میں تبدیلی لانے میں ناکام رہا تو امریکی مراعات کھو سکتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کو نیٹو اتحاد سے باہر پاکستان کو خصوصی اتحادی کا درجہ حاصل ہونے اور اربوں ڈالر کی فوجی امداد ...

مزید پڑھیے

جنوبی ایشیائی پالیسی تقریر میں ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید

جنوبی ایشیائی پالیسی تقریر میں ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید

نیوز ڈیسک… امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے محفوظ ٹھکانوں پر مزید خاموش نہیں رہ سکتا۔ سوموار کو جنوبی ایشیا سے متعلق اپنی حکومت کی نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر نے الزام عائد کیا کہ پاکستان ان تنظیموں کو پناہ دیتا آیا ہے جو ان ...

مزید پڑھیے

لاہور ہائی کورٹ میں وکلا کا ہنگامہ، عدالت عالیہ پر سنگ باری، مرکزی گیٹ توڑ دیا

لاہور ہائی کورٹ میں وکلا کا ہنگامہ، عدالت عالیہ پر سنگ باری، مرکزی گیٹ توڑ دیا

نمائندہ ہم شہری…  لاہور ہائی کورٹ کی جانب سےتوہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ملتان بار کے صدر شیر زمان قریشی کے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے، جس کے بعد وکلا نے احاطہ عدالت میں ہنگامہ کرتے ہوئے عدالت عالیہ کا دروازہ اکھاڑ دیا۔جبکہ وکلا کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے ...

مزید پڑھیے

نواز شریف و پسران نیب میں پیش نہ ہوئے

نواز شریف و پسران نیب میں پیش نہ ہوئے

نمائندہ ہم شہری…  قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے طلب کیے جانے کے باوجود نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز، اسحاق ڈار اور طارق شفیع نیب لاہور میں اب تک پیش نہیں ہوئے۔ العزیزیہ سٹیل ملز کی تحقیقات کے لیے نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور ان کے بیٹوں کو آج جمعہ 18 اگست کو طلب کیا ...

مزید پڑھیے
اوپر جائیں