معیشت

اصلاحات پروگرام: ٹیکس، جی ڈی پی تناسب 17 فیصد کرنے کا ہدف طے

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹیکس اصلاحات پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے جس میں 2024 تک ٹیکس اور جی ڈی پی کا تناسب 17 فیصد کرنے کا ہدف طے کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے آئندہ 5 سال میں ان اصلاحات پر …

Read More »

آن لائن ادائیگی کی معروف کمپنی ’پے پال‘ کا پاکستان آنے سے انکار

حکومت کی جانب سے امریکی کمپنی کو راضی کرنے کی کوششوں کے باوجود عالمی سطح پر رقم کی منتقلی اور دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی ’پے پال‘ نے پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

روپے کی تاریخی گراوٹ، وزیر اعظم نے اقدامات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے روپے کی قدر میں کمی پر قابو پانے کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر …

Read More »

پاکستان کو اضافی ٹیکسز کی ضروت نہیں: ورلڈبینک

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈان اخبارکے مطابق یہ انکشاف ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان ریونیو موبلائیزیشن پروجیکٹ کی تیار کردہ رپورٹ میں سامنے آیا۔ ورلڈ بینک کا رپورٹ میں کہا …

Read More »

حکومت کے بجٹ قرضوں میں 17 فیصد تک اضافہ

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حالیہ اعداد و شمار میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جولائی سے اپریل 2019 کے درمیان حکومت کے بجٹ قرضوں میں 17.03 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 917 ارب روپے 13 کروڑ روپے تک پہنچ گئے جو گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 786 …

Read More »

شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

 سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے شریعہ گورننس ریگولیشن برائے سال 2018 نافذ کردیا. اس کے تحت شرعی بنیادوں پر پیش کی گئی تمام نئی مصنوعات اور کمپنیوں کے لیے کمیشن سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ ان قواعد و ضوابط کا اطلاق شریعت سے مطابقت رکھنے والے …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا آغاز

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ اقتصادی اعداد و شمار اور مستقبل کی معاشی پالیسییوں کے حوالے سے گفت و شنید کا آغاز کردیا جس کے بعد متوقع طور پر ادائیگیوں کے توازن برقرار رکھنے کے لیے مدد حاصل ہوسکے گی۔  آئی ایم …

Read More »

ایف بی آرکا آڈٹ ڈپارٹمنٹ بھی مسائل کا شکار

 ٹیکس وصولی کی سست روی کے ساتھ ساتھ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا آڈٹ ڈپارٹمنٹ بھی مسائل کا شکار ہے، جسے بڑی تعداد میں باصلاحت اسٹاف کی کمی کا سامنا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے آڈٹ ڈپارٹمنٹ میں سٹاف کی کمی کی وجہ …

Read More »

عالمی مالیاتی فنڈ استحکام کی شاہراہ یا ’تباہی کی ترکیب

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تخلیق کا مقصد عالمی اقتصادی ترقی اور غربت کا خاتمہ تھا, لیکن اب یہ سوال پیدا ہو چکا ہے کہ آیا یہ ادارہ ریاستوں کو استحکام کی طرف گامزن کر رہا ہے یا ان کی تباہی کا سبب بن رہا ہے۔     دوسری عالمی …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم

حکومتی اعلان اور اسٹیٹ بینک کی یقین دہانی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی ہے، اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس میں مزید بہتری آسکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے مارکیٹ میں مختلف رجحان دیکھنے میں آیا اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 124.22 سے …

Read More »