انٹرنیشنل

چین کی نیو سِلک روڈ پالیسی کا متبادل یورپی منصوبہ

چین کے نیو سلک روڈ پالیسی کئی ملکوں میں ترقی کا باعث بن رہی ہے۔ یورپی یونین نے بعض ایشیائی ممالک میں چین کے نیو سلک روڈ منصوبے کا متبادل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک اِس نئی پالیسی کی منظور دیں گے اور اس کا …

Read More »

جنرل اسمبلی: حسن روحانی اور ماکروں کا ٹرمپ کو بھرپور جواب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس منگل کے روز شروع ہوا۔ پہلے دن امریکی، ایرانی، ترک اور فوانسیسی صدور کے علاوہ جاپانی وزیراعظم نے خطاب کیا۔     فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے طاقتور کے قانون کی نفی وقت کی …

Read More »

جنرل اسمبلی کا اجلاس، سو سے زائد عالمی لیڈر خطاب کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ چھ روزہ اجلاس کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ اس اجلاس کے دوران عالمی رہنما خطاب کریں گے۔ اجلاس کا باضابطہ افتتاح سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کی تقریر سے ہو گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی آج اس اجلاس میں تقریر کریں …

Read More »

امریکہ پابندیاں واپس لے یا نتائج کے لیے تیار ہو جائے

چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ روس سے جیٹ طیارے خریدنے کی پاداش میں چین پر لگائی جانے والی پابندیاں واپس لے یا پھر نتائج کے لیے تیار ہو جائے۔ جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ چین روس سے ایس یو …

Read More »

ترکی میں گولن سے تعلقات کے شبے میں مزید 110 فوجی گرفتار

 امریکی حمایت یافتہ ترک مبلغ فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبے میں ترکی میں مزید 110 فوجیوں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ انقرہ کے چیف پراسیکیوٹر کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کہ ان فوجیوں میں تین کرنل، دو لفٹیننٹ …

Read More »

برطانیہ کی مجرمان کی حوالگی کے معاہدے میں دلچسپی

برطانیہ کے وزیرِ داخلہ ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بدعنوانی کے مسئلے کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہے اور احتساب سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں بی بی سی کے …

Read More »

مسجد کے چندے سے لینن کے مجسمے کی بحالی

وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان میں مسلمان علما اپنے ہفتہ وار چندے کی رقم لینن کے مجسمے کی مرمت پر خرچ کر رہے ہیں۔ ریڈیو لبرٹی کی تاجک سروس کے مطابق شہر طوس کی مساجد کے امام اور خطیبوں نے جمع ہونے والی رقم سے روسی کمیونسٹ رہنما کے مجسمے کو …

Read More »

امريکہ نے شام ميں فاسفورس بم گرائے، روس کا الزام

روس نے امريکہ پر شام ميں فاسفورس بم گرانے کا الزام عائد کيا ہے۔ روسی فوج کے مطابق امريکہ کے دو ايف 15 لڑاکا طياروں نے صوبہ دير الزور ميں ہفتہ آٹھ ستمبر کو فاسفورس بموں سے حملے کیے۔  امريکی محکمہ دفاع پينٹاگون نے روسی الزامات کو مسترد کر ديا …

Read More »

جرمنی اور ترکی میں تعلقات بہتر کرنے پر اتفاق

جرمنی اور ترکی کے درمیان کئی ماہ سے جاری تناؤ کے خاتمے اور تعلقات کی بہتری پر اتفاق ہوا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس اور ان کے تُرک ہم منصب مولود چاؤش اولو نے انقرہ میں ہونے والی ملاقات میں مثبت تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔ چاؤش اولو …

Read More »

درجنوں جاسوسوں کو گرفتار کر لیا ہے، ایرانی وزیر کا دعویٰ

ایران کے خفیہ معاملات کے وزیر محمود علوی نے کہا ہے کہ تہران حکومت نے درجنوں جاسوسں کو حراست میں لیا ہے۔ محمود علوی کے مطابق یہ جاسوس مالی مراعات اور دیگر ذرائع سے حکومتی اطلاعات دشمن ممالک کو فراہم کرنے میں مصروف تھے۔ ان افراد کی گرفتاریاں دوہری شہریت …

Read More »