پاکستان

طالبان کے امیر, کراچی کے پراپرٹی ڈیلر!

پاکستان میں تحقیقاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا منصور کراچی میں ریئل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے، ان کے نام پر متعدد پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی منصوبے ہیں جنھیں سیل کردیا گیا ہے۔ ملا منصور 2016 میں ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے …

Read More »

پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر قرضے پر مذاکرات ہوئے، ترجمان کی تصدیق

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر پروگرام پر بات چیت مکمل ہوئی ہے۔  آئی ایم ایف کے ترجمان گیری رائس کا پریس بریفنگ کے دوران بتانا تھا کہ پاکستان سے قرضہ جاتی پروگرام پر بات چیت مکمل ہوگئی اور 6 …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا دورہ اسلام آباد

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ پہنچے جہاں شاہ محمود قریشی نے معزز مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔ وزارت خارجہ میں پاکستان اور ایران کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات کے دوران پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر …

Read More »

کراچی میں ہیٹ ویو

کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کا امکان ہے اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں گرمی کی لہر ہفتے سے پیر تک رہے گی جس کے دوران درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری …

Read More »

چینی انجینئر گرفتار

فیصل آباد کے صنعتی علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں مزدور کو بھٹی میں دھکا دینے کے الزام میں چینی انجینئر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرم بھٹی میں گرنے والا مزدور اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہے اور جلنے سے اس کے جسم کا 40 فیصد حصہ متاثر …

Read More »

نواز شریف نے کی سزا معطلی کیلئے اسلا آباد ہائیکورٹ میں درخواست

سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ احتساب عدالت نے گزشتہ سال سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے اخراج کیلئے پاکستان کو سفارتی حمایت درکار

تکنیکی امور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو آئندہ 4 ہفتوں کے دوران بھرپور سفارتی کوششیں کرنی ہوں گی تاکہ فنانشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے حمایت اور مطلوبہ تعداد میں ووٹس حاصل کیے جاسکیں۔ ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے …

Read More »

میثاق جمہوریت کو لیکر آگے بڑھیں گے: مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میثاق جمہوریت کو لیکر آگے بڑھیں گے اور مزید چیزیں شامل کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر کے بعد پریس کانفرنس …

Read More »

اپوزیشن کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں مشترکہ لائحہ عمل بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت کے خلاف مشترکہ سیاسی حکمت عملی تشکیل دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ افطار پارٹی میں پاکستان کے موجودہ سیاسی، اقتصادی، انسانی حقوق …

Read More »

اے بسا آرزو کہ خاک شد

گہرے سمندر میں چھ ماہ کی ڈرلنگ کے بعد گیس/ تیل کی بجائے پانی نکل آیا  وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے کی تصدیق کردی۔  معاون خصوصی ندیم بابر کا …

Read More »