پاکستان

شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے نیو یارک روانہ

 وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک روانہ ہوگئے۔ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ مختلف ممالک …

Read More »

وزیر اعظم ہاوس میں نیلامی

حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاؤس میں 102 گاڑیوں کی نیلامی جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں گاڑیوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، نیلامی کا عمل 3 مراحل میں مکمل ہوگا۔ پہلے مرحلے میں نان امپورٹڈ، دوسرے مرحلے میں امپورٹڈ اورتیسرے مرحلے میں بلٹ پروف گاڑیاں نیلام کی …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر عارف علوی پہلا خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، جہاں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنا پہلا خطاب کریں گے ۔ مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ پارلیمانی سال شروع ہونے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں حکومت کو پالیسی گائیڈ لائنز …

Read More »

پاکستان قائد اعظم کے وژن سے ہٹ گیا:جسٹس میاں ثاقب نثار

چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے پاکستان قائد اعظم کے وژن سے ہٹ گیا ہے، معاشرے میں نا انصافی اور بری حکمرانی قائم ہے، قانون کی حکمرانی اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔ چیف نے نئے عدالتی سال کی فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے …

Read More »

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے 10 دن میں اقدامات کی ہدایت

 چیف جسٹس پاکستان میاں سابق نثار نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے 10 دن میں اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔  چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طلبی سے متعلق سماعت کر …

Read More »

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو کی تقرری کالعدم

عدالت عظمیٰ نے قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) مشرف رسول کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی آئی اے نجکاری خصوصی آڈٹ کیس کی سماعت …

Read More »

13ویں صدارتی انتخاب کے لیےتیاریاں مکمل

ملک کے 13ویں صدر کے لیے کل ہونے والے انتخاب کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں اور الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ اسٹیشن قائم کردیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 10 بجے سے سہ …

Read More »

اثاثے ظاہر نہ کرنے والوں پرمنی لانڈرنگ کا کیس بنتا ہے: سپریم کورٹ

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ بیرون ملک سے رقم کی واپسی کے حوالے سے پیشرفت پر مطمئن نہیں اور اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے والوں پرمنی لانڈرنگ کا کیس بنتا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی اسلام آباد کی جانب رواں

تحریک لبیک کی قیادت میں  داتا دربار سے نکلنے والا لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ گیا ہے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کی قیادت میں لاہور سے نکلنے لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ چکا ہے۔ قافلہ اسلام آباد پہنچ کر دھرنا دے گا۔ گزشتہ روز دینی جماعتوں کی جانب سے …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی پاکستان آمد

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر آج پاکستان آرہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے اور دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔   ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف وزیراعظم …

Read More »