پاکستان

قومی ہیرو سپاہی مقبول حسین کی نماز جنازہ

1965 کی جن میں قیدی بننے والے غازی سپاہی مقبول حسین کی نماز جنازہ آج اٹک / چکلالہ میں ادا کی جائے گی۔ وہ کئی دنوں سے سی ایم ایچ اٹک میں زیر علاج تھے جہاں گزشتہ روز وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم سپاہی مقبول حسین نے 1960 …

Read More »

پاک بھارت آبی تنازعات پرمذاکرات

پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات آج سے لاہور میں شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور بھارتی انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں بھارتی وفد کی سربراہی بھارتی انڈس واٹر کمشنر پی کے سکسینہ جب کہ پاکستانی وفد کی سربراہی پاکستان انڈس واٹر کمشنر مہر علی …

Read More »

شیخ رشید آپے سے باہر ہونے لگے

الیکشن جیتنے اور اپنی پسندیدہ وزارت حاصل کرلینے کے بعد شیخ رشید اپنی آئی پر آ گئے۔ اگلے روز ریلوے کے ایم اجلاس میں اعلیٰ سرکاری افسروں کے ساتھ ہتک آمیز زبان استعمال کی جبکہ تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ لال حویلی کے راستے میں موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کے …

Read More »

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت

چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ حسین لوائی جوڈیشل ریمانڈ پرہیں، آصف زرداری اور فریال تالپور کل تحقیقات میں شامل …

Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جڑواں شہروں میں طوفانی ہواؤں سے مختلف مقامات پر درخت گرگئے جس کے باعث سڑکیں بلاک ہوگئیں۔ موسلادھار بارش کے بعد چک شہزاد، چٹھہ بختاور، افشاں کالونی اور ڈھوک چودھریاں سمیت کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی …

Read More »

کراچی میں بوندا باندی ، موسم خوشگوار

کراچی میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے جاری ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی مطلع مکمل ابرآلود رہنے اور بونداباندی کی پیش گوئی ہے۔ گزشتہ رات سپر ہائی وے، سکیم 33، گلستان جوہر، یونیورسٹی روڈ، نارتھ کراچی، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ …

Read More »

جام کمال بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے اجلاس نومنتخب اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں ہوا جس میں سابق وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری نے اپنی رکنیت کا حلف لیا صوبے میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی کے …

Read More »

کراچی، بریک ڈاون کے بعد بجلی کی بتدریج بحالی

 کراچی میں بجلی کی بتدریج بحالی کا آغاز ہوگیا ہے اور کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ اگلے چند گھنٹوں میں بجلی کی فراہمی معمول پر آجائے گی۔ کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا، جس کے نتیجے میں شہر کا 85 فیصد …

Read More »

چیف جسٹس نے شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے شہری کو زد و کوب کیے جانے کے واقعے پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس نے رکنِ سندھ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا سیاسی سفر

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز 1996 میں کیا اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نام سے اپنی جماعت کی بنیاد رکھی۔ پاکستان کو 1992 میں ایک روزہ کرکٹ میں عالمی کپ جتوانے والے عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو صوبہ پنجاب کے …

Read More »