پاکستان

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے، ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور …

Read More »

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ اور کابینہ کے لیے پی ٹی آئی کے نام سامنے آگئے۔

عام انتخابات میں پنجاب میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہیں اور دونوں جماعتوں کی جانب سے صوبے میں حکومت سازی کے لیے رسہ کشی جاری ہے، دونوں جماعتیں سادہ اکثریت کا دعویٰ کررہی ہیں تاہم کوئی حتمی صورتحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ پنجاب میں …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھرعوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرلیں۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے، جس میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا …

Read More »

پاک فوج کا 20 ہزار فٹ کی بلندی پر کامیاب آپریشن، روسی کوہ پیما کو بچالیا

پاک فوج نے 20 پزار فٹ کی بلندی پر کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے گلیشیئر میں پھنسنے والے روسی کوہِ پیما الیگزینڈر گوبیافو کو بحفاظت اتار لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق روسی کوہ پیما شمالی علاقہ جات میں …

Read More »

امریکہ نے آئی ایم ایف کو قرضے سے روک دیا

 امریکہ نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج سے چینی قرضوں کی ادائیگی کی مخالفت کر دی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پیکج سے چینی قرضوں کی ادائیگی کا کوئی جوازنہیں ہے، آئی ایم ایف پاکستان کو بیل آوٹ پیکج …

Read More »

وفاق میں حکومت سازی سے متعلق کثیرجماعتی اتحاد آج اہم اعلان کرے گا

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور متحدہ مجلس عمل سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل اتحاد وفاق میں حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے کا اعلان آج کرے گا۔  اسلام آباد میں گزشتہ روز سیاسی جماعتوں کے سربراہان و نمائندگان کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین …

Read More »

الیکشن میں ٹیسٹ ٹیوب بے بیز پیدا کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے

سینیٹ اجلاس میں ارکان نے انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جبکہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) …

Read More »

مولانا فضل الرحمان، ایاز صادق اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کروانے کا حکم

الیکشن کمیشن نے نازیبا زبان استعمال کرنے پر مولانا فضل الرحمان، ایاز صادق اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔  چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے مولانا فضل الرحمان، پرویز خٹک اور ایاز صادق کی جانب سے نازیبا زبان …

Read More »

کراچی میں انتہا پسندوں کا گٹھ جوڑ، گرفتار دہشت گردوں نے سچ اُگل دیا

پولیس کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ایک سینئر پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں انتہا پسند گروہ انصار الشریعہ پاکستان، تحریک طالبان پاکستان اور لشکرِ جھنگوی کا ایک گٹھ جوڑ وجود میں آیا ہے جو یہاں سیاسی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ …

Read More »

شیخ وقاص کو جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

سپریم کورٹ نے شیخ وقاص اکرم کو این اے 115 جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ میں شیخ وقاص اکرم کےمخالف درخواست گزار محمد عمران کی جانب سے دائر درخواست میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر شیخ وقاص کو نااہل کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ …

Read More »